تماشای ویدئو 10. شیعه اور سنی کا تصور مهدی استاد محمود حسین حیدری از آی-ویدئو

امام زمان عج پانچ سال کی عمر میں غیبت میں تشریف لےگئے. امام کے ظهور ، خروج، اور آپ کے رسول خدا کی نسل سےهونے میں سب کا اتفاق هے. شیعه اور سنی علماء کےنزدیک جو شخص عقیده مهدویت کا منکر هوگا وه دائره اسلام سے خارج هے. اهل سنت اور شیعه علماء میں اختلاف هے که کیا حضرت مهدی عج اس دنیا میں تشریف لاچکے هیں یا نهیں؟ تفصیلات جاننے کیلئے دیکھیے...
8 دی 1395
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط