تماشای ویدئو 27. ظهور کی راه میں رکاوٹیں استاد محمود حسین حیدری از آی-ویدئو

امام زمان عج کے ظهور کا وقت مشخص نهیں، لیکن ظهور امام کیلئے کچھ رکاوٹیں هیں. ان هی رکاوٹوں میں سے ایک رکاوٹ مومنین کا کردار هے. جب تک هم اپنےکردار کو درست نهیں کریں گے. امام کے ظهور میں تاخیر باقی رهے گی. یه همارا وظیفه هے که ظهور کیلئے جلد سے جلد آمادگی حاصل کرلیں. آمادگی کس طرح حاصل هوسکتی هے اس کیلئے ملاحظه فرمائیں...
8 دی 1395
آی-ویدئو
ویدئو های مرتبط